عوام الناس کے لیے اہم اطلاع – ضلعی انتظامیہ چکوال کا پیغام
ملک کی موجودہ صورتحال میں ہوشیار رہیں
افواہوں سے بچیں، مصدقہ ذرائع پر بھروسا کریں
ضلعی انتظامیہ، سول ادارے اور افواج پاکستان متحرک ہیں
تصدیق کے لیے کنٹرول روم سے فوری رابطہ کریں
سوشل میڈیا پر گمراہ کن معلومات سے اجتناب کریں
عوام الناس کو افواہوں اور غیر مصدقہ خبروں سے اجتناب کی ہدایت
ضلعی انتظامیہ، سول ادارے اور افواج پاکستان مکمل الرٹ اور مربوط
سوشل میڈیا پر پھیلنے والی گمراہ کن پوسٹس کو نظر انداز کریں
مکمل امن اور استحکام کے لیے ریاستی ادارے اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں
کسی بھی اطلاع کی تصدیق کے لیے فوری طور پر ڈی سی آفس کنٹرول روم سے رابطہ کریں
📞 کنٹرول روم نمبر: 0543-660250