...

چکوال کے درج ذیل فیڈرز میں 23 دسمبر 2025 کو بجلی بند رہے گی

Spread the love

چکوال کے درج ذیل فیڈرز میں 23 دسمبر 2025 کو بجلی بند رہے گی

 

چکوال میں بجلی کے نظام کی بہتری اور ضروری تکنیکی کام کے باعث 23 دسمبر 2025 (پیر) کو مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔
ذرائع کے مطابق بجلی کی بندش صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک جاری رہے گی۔

بجلی بندش درج ذیل فیڈرز اور علاقوں میں ہوگی:

  1. تھرپال

  2. بل کسر

  3. آرا بازار، چکوال

  4. مرید

  5. مین بازار، چکوال

  6. ڈھڈیال

  7. شاہ پور سیداں

  8. چکرال

  9. بشارت

  10. روال

  11. کٹاس

  12. احمد آباد

  13. جلال پور

  14. دھرکنہ

  15. جی پی او چوک

  16. مدینہ ٹاؤن

  17. ملکوال

  18. مورت

  19. دھولر

  20. موگلہ

  21. پتوالی

  22. بڈھال

انتظامیہ کے مطابق ان تمام علاقوں میں بجلی کی بندش مقررہ وقت تک رہے گی، جس کے بعد بحالی کا عمل فوری طور پر شروع کر دیا جائے گا۔

متعلقہ فیڈرز سے منسلک صارفین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پیشگی انتظامات مکمل کر لیں تاکہ بجلی کی بندش کے دوران کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.